حید رآ باد 11 نومبر ( اعتما د نیو ز) تلنگا نہ اور آ ند ھر ا پر دیش کے ایل پی جی سلینڈر ر کھنے والو ں کو پھر ایک مر تبہ مسا ئل کا سا منا کر نا پڑ ے گا کیو ں کہ مر کزی حکو مت نے ا ب صا ر فین سے گیا س کی مکمل قیمت 969 ر و
پیے و صو ل کر نے کا فیصلہ کیا ہے‘ بعد ا ز اں سبسیڈ ی کی ر قم 525 رو پیے مطلو بہ صا ر ف کے ا کا و نٹ میں جمع کر وا دی جا ئے گی۔ 15 نومبر سے اس نئے طر یقہ کا ر پر عمل آ و ری شر و ع ہو جا ئے گی۔ اس سلسلہ میں مختلف گیا س کمپنیوں کی طر ف سے صا ر فین کو ایس ایم ایس بھی روا نہ کئے جا ر ہے ہیں ۔